the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نوٹ بندي کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت کے خلاف مسلسل جارحانہ موقف اختیار کرنے والی بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی نے اب موبائل ایپ '' بھارت انٹرفیس فار منی '' کے مخفف"بھیم "پر سخت اعتراض کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی پر سستی شہرت حاصل



کرنے کا الزام لگایا ہے۔محترمہ مایاوتی نے آج یہاں کہا کہ مرکز کی نریندر مودی حکومت نے موبائل ایپ کو '' بھیم '' کا نام ڈاکٹر امبیڈکر کے نام کے ساتھ جوڑ کر 'منہ میں رام، بغل میں چھری' کی کہاوت کو ثابت کرنے کا کام کیا ہے۔ایسی سستی ذہنیت سے کام کرنے کا رجحان غیر شائستہ اور قابل مذمت ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.